پاکستان ذکی الرحمن لکھوی کو بھارت کے حوالے کرے یا پھر اسے مقدمے کے لئے عالمی عدالت انصاف میں پیش کرے ، امریکہ
جمعہ 13 مارچ 2015 23:50
نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء ) امریکہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کی الرحمن لکھوی کی رہائی کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پاکستان اسے بھارت کے حوالے کرے یا پھر اسے مقدمے کیلئے عالمی عدالت انصاف میں پیش کرے ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی خارجی کمیٹی کی چیئرمین ای ڈی رائس نے اپنے بھارت کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت پر رہائی انتہائی قابل مذمت اور حیران کن ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی سمجھ سے بالاتر ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان یا تو ذیکی الرحمن لکھوی کو فوری بھارت کیخلاف جرائم کا مرتکب ہونے پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کیلئے پیش کرے ۔ انہوں نے کہا کہ خلیجی ریاستوں میں بعض مخصوص خاندان پاکستان کے چھ سو دیوبندی سکولوں کو فنڈز فراہم کررہے ہیں جو کہ باعث تشویش ہے انہوں نے کہا کہ خطے میں دہشتگردی اس وقت بڑا چیلنج ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان میں جمہوری حکومت کو مضبوط کرنے کیلئے بھی اقدامات کرنے چاہیے ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.