لاہور، بیرون ملک ہیروئن سمگلنگ کرنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
جمعہ 13 مارچ 2015 23:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) انٹی نارکوٹیکس نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک ہیروئن سمگلنگ کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
(جاری ہے)
اے این ایف ذرائع کے مطابق سرگودھا کا رہائشی تین سو گرام اعلی کوالٹی کی ہیر وئن ڈیکو ریشن پیس میں رکھ کر 898فلائٹ نمبر پرملائشیاء لے جانے کی کوشش کررہا تھا جس کو چیکنگ کے دوران اے این ایف کے اہلکاروں نے ہیرؤن برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے کروڑوں روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔
ملزم کو گرفتار کرکے اسکی تفتیش کی جارہی ہے کہ آیا یہ پہلے سے ریکارڈ یافتہ ہے یا پہلی دفعہ ہیر وئن لے جانے کی کوشش کررہا تھا ۔اے این ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں اسکی قیمت کروڑوں روپے سے زائد ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.