شاہین میزائل کا ماڈل، کنٹونمنٹ بورڈ میدان سے دریافت
جمعہ 13 مارچ 2015 21:52
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مارچ۔2015ء)چند روز قبل صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپورکے میزائل چوک پر نصب شاہین میزائل کا غائب ہوجانے والا ماڈل کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر گلزار صادق میں کھلے میدان سے دریافت ہوگیا۔ نمائندہ ڈان نیوز کے مطابق میزائل چوک پر شاہین میزائل کا ماڈل نصب کیا گیا تھا، جسے دیکھ کر گزرنے والے شہری اپنے بچوں کو پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے والے شاہین میزائل کے ماڈل کے بارے میں بتاتے تھے۔
تاہم شاہین میزائل کا یہ ماڈل چند دن پہلے راتوں رات ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) سٹی نے اتار کر غائب کر دیا۔ اس سلسلے میں جب اسسٹنٹ کمشنر سٹی راؤ تسلیم سے پوچھا گیا تو انہوں نے آن کیمرہ کسی قسم کا بیان دینے سے گریز کیا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کام کیا جارہا ہے, جس کی وجہ سے شہر کے مختلف مقامات پر موسمی پھول اور دیگر پودے لگائے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.