سندھ ہائی کورٹ نے شوگر ملزکو گنے کی قیمت 172روپے فی من ادا کرنے کا حکم دے دیا

جمعہ 13 مارچ 2015 21:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے شوگر ملزکو گنے کی قیمت ایک سو بہتر روپے فی من ادا کرنے کا حکم دے دیا ایک سو بہتر روپے فی من کے خلاف شوگر ملز مالکان نے درخواست دائر کی تھی کہ حکومت کی جانب سے مقرر کی گئی جس سے ان کو نقصان ہوگا درخواست کی مساعت جسٹس عقیل عباسی کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے کی عدالت نے حکم دیا کہ شوگر مل مالکان ایک سو بہتر روپے فی من اداد کریں اور کہ قیمت سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک ادا کی جائے جبکہ ایک سو بہتر روپے فی من میں سے بارہ فی من حکوت ادا کرنے کی حامی بھری ہ

متعلقہ عنوان :