داؤد یونیورسٹی میں جمعیت کے تحت نئے آنے والے طلباء کے لئے استقبالیہ کا انعقاد
جمعہ 13 مارچ 2015 20:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء) اسلامی جمعیت طلبہ داؤد انجینئر نگ یونیورسٹی کے تحت نئے آنے والے طلباء کے لئے استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں سیکڑوں کی تعدادمیں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ استقبالیہ کی تقریب میں وائس چانسلر داؤد یونیورسٹی ڈاکٹر فیض اللہ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نصرت علی ، نامور صحافی عنیق احمد اور مشہور اسکالر زبیر منصوری نے شرکت کی۔
ویلکم پارٹی کا افتتاح ناظم جمعیت داؤد یونیورسٹی اویس بقائی نے کیا ۔وائس چانسلر داؤد یونیورسٹی ڈاکٹر فیض اللہ نے طلباء کو یونیورسٹی کے اہم اصول و ضوابط سمجھاتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ کی اس کا وش کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت نے فرسٹ ڈے فول اور ریگنگ جیسی غیر اخلاقی اور حراساں کر دینے والی بیہودہ روایات کا خاتمہ کرکے نئے آنے والے طلبہ کا استقبال کیاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.