رضا ربانی نے آئین پاسداری کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں، سید صلاح الدین
جمعہ 13 مارچ 2015 17:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ”انسان“ کے مرکزی صدر سید صلاح الدین نے رضا ربانی کو سینیٹ کا چیئرمین منتخب ہونے پر اُنہیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کااعادہ کیا ہے کہ رضا ربانی اپنی بہترین صلاحیتوں اور فراست کے ذریعے پاکستان میںآ ئین کی پاسداری کیلئے کام کریں گے۔
(جاری ہے)
رضا ربانی ایک اچھے انسان اور مخلص رہنما ہیں۔
اُنہوں نے پاکستان میں آئین کی پاسداری کیلئے بڑی جدوجہد کی ہے اور اُن کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان کے سینیٹ میں رضا ربانی جیسے ذہین اور قابل شخصیت چیئرمین سینیٹ منتخب ہونا عوام کی فتح ہے۔ اور پاکستان کی اٹھارہ کروڑ عوام دل کی گہرائیوں سے رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.