Live Updates

اسلام آباد: اگلا میدان لاہور میں سجائیں گے،پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان

جمعہ 13 مارچ 2015 16:13

اسلام آباد: اگلا میدان لاہور میں سجائیں گے،پی ٹی آئی چئیر مین عمران ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی رہائشگاہ بنی گالہ میں پارٹی کے نو منتخب ارکان سینیٹ اور ارکان صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی اگلا میدان لاہور میں سجائیں گے۔

(جاری ہے)

آزادی بس کی تیاری کی ہدایات دے دی ہیں۔ اس موقع پر عمران خان نے کے پی کے سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی کو ہارس ٹریڈنگ کو ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگ بالخصوص نوجوان کے پی کے کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ پاکستانی عوام کی امیدیں کے پی کے سے جڑی ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات