Live Updates

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بنی گالہ میں ظہرانہ۔

جمعہ 13 مارچ 2015 15:42

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تزہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی رہائشگاہ بنی گالہ میں پارٹی کے نو منتخب ارکان سینیٹ اور ارکان صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

(جاری ہے)

ظہرانے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور چیف منسٹر خیبر پختونخواء پرویز خٹک نے بھی شرکت کی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات