پاکستان بار کونسل کا اہم اجلاس کل لاہور میں ہوگا

جمعہ 13 مارچ 2015 13:04

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) پاکستان بار کونسل کے جنرل ہاؤس کا اہم اجلاس کل ( ہفتہ )کو صبح گیارہ بجے لاہور ہائیکورٹ بار کے کراچی شہداء ہال میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کے اختتام پر پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے۔

متعلقہ عنوان :