وزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

جمعہ 13 مارچ 2015 13:02

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف کو انتہائی سخت سکیورٹی میں ائیر پورٹ سے انکی رہائشگاہ پر لے جایا گیا ۔