گوادر: تربت اور گوادر میں شدید طوفانی بارشیں، سیلاب وارننگ جاری،

جمعہ 13 مارچ 2015 12:14

گوادر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : تربت اور گوادر سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں شدید طوفانی بارشوں کا سلسہ جاری ہے۔ جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے سیلاب وارننگ جاری کردی ہے جبکہ تربت سے کراچی اور گوادر کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب کراچی کے علاقے کورنگی میں شدید بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے،

متعلقہ عنوان :