کراچی : متحدہ کے مزید 58 کارکنوں کی عدالت میں پیشی، سکیورٹی کے سخت انتظامات

جمعہ 13 مارچ 2015 10:44

کراچی : متحدہ کے مزید 58 کارکنوں کی عدالت میں پیشی، سکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : کراچی کے علاقہ نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران متعدد افراد کو گرفاتر کیا گیا تھا جن میں عامر خان سمیت 27 کارکنان کو گذشتہ روز عدالت میں پیش کر کے 90 روزہ ریمانڈ حاصل کیا تھا جبکہ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج متحدہ کے مزید 58 کارکنان کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کا 14 روز کا ریمانڈ لیا جائے گا، تاہم اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جبکہ آج بھی کارکنان کوآنکھوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر خصوصی عدالت لایا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :