مہنگائی کے خاتمے کے لئے مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی‘رانا ارشد،
عوام کو اشیائے صرف کی مقررہ نرخ پر فروحت یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کمیٹیاں بھر پور اور موثر کردار ادا کریں گی، ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی کرنے والوں کو سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا‘صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات وثقافت
جمعرات 12 مارچ 2015 23:30
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت رانا محمد ارشد نے کہاہے کہ گراں فروشی کے سدباب کیلئے مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی ، عوام کو اشیائے صرف کی مقررہ نرخ پر فروخت یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کمیٹیاں وضع کردہ پلان کے حوالے سے اپنا موثر کردار ادا کریں گی۔
(جاری ہے)
رانا محمد ارشد نے مسلم لیگی عہدیداروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی محمدشہبازشریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف مہم کو تیز اور موثر بنایاجارہاہے ۔
عوام کو اشیائے صرف مہنگے داموں بیچنے والوں کو سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا ۔انہو ں نے کہاکہ عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے والے عوام کے دشمن ہیں ۔ حکومت پنجاب عوام کو معاشی ریلیف دینے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کرے گی ۔ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.