وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن ، 12ملزمان گرفتار،

اسلحہ،گولہ بارود اور ما ل مسروقہ بر آمد ،مقد ما ت درج

جمعرات 12 مارچ 2015 22:54

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن ، 12ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے ایک چوری شدہ مو ٹر سائیکل ، 2کلو 80گر ام چرس ، شراب ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 4پسٹل 30بور ،ایک 12بور گن معہ 109روند اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ رمنا پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم محمد خان کے انکشاف و نشا ند ہی پر مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا۔ کو ہسار پولیس نے ملزم با بو خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک رائفل 12بور معہ 92روند بر آمد کرلیے۔ تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوران گشت ملزم محمد بشیر خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 50گر ام چرس بر آمد کرلی۔

(جاری ہے)

جبکہ ملزم محمد شر یف کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ مار گلہ پولیس نے چوری میں ملو ث محسن کو گرفتار کر لیا۔تھا نہ نو ن پولیس نے دوران گشت تین ملزمان شیزار خا ن ، ظفران اور اعتراز کو گرفتار کے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور بر آمد کرلیا۔ تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس نے دوران گشت ملزم محمد انیس کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 30گر ام چرس بر آمد کر لی۔

تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے دوران گشت ملزم نا صر خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 2بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت ملزم محمد اسلام کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم افضل خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیا زنے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسناد اورنقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کی بیخ کنی کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ؤے کا ر لا ئیں جا ئیں ۔مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفروران کے خلا ف کا رروائی کو مزید تیز کیا جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے کو تا ہی ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے گی

متعلقہ عنوان :