حکومتوں کو ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا چاہئے،لیاقت بلوچ ،
پیپلز پارٹی اور ن لیگ اپنی کرسیاں بچانے اوراقتدار کو طول دینے کیلئے قاتلوں کو کندھوں پر نہ بٹھائیں،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
جمعرات 12 مارچ 2015 22:29
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ اپنی کرسیاں بچانے اوراقتدار کو طول دینے کیلئے قاتلوں کو کندھوں پر نہ بٹھائیں،حکومتوں کو ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا چاہئے ۔لندن کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر ایم کیو ایم کو ایک سیاسی جماعت کی بجائے فاشسٹ گروہ تسلیم کرتے ہوئے اس کو کسی اتحاد میں شامل نہ کرنے کا عہد کیا تھا لیکن اس کے باوجود پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایم کیو ایم کو گود میں بٹھاتی رہیں ،کراچی منی پاکستان اور عالم اسلام ہے جس میں نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کے کئی ممالک کے لوگ آباد ہیں ،اب وقت آگیا ہے کہ روشنیوں کے اس شہر کو تاریکیوں سے نجات دلائی جائے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.