وزیراعلیٰ سندھ کو رینجرز کےآپریشن پراعتماد میں لیا تھا، وزیرداخلہ
جمعرات 12 مارچ 2015 20:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو رینجرز کے آپریشن سے متعلق اعتماد میں لیا گیا تھا، ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اور گردو نواح میں قانون کو مطلوب افراد کیا کر رہے تھے؟ کوئی بھی قانون توڑے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ رینجرزکاآپریشن قانون شکنوں کیخلاف تھا،رینجرزنےقانون شکنوں کیخلاف آپریشن کرکےقابل ستائش کام کیا، افسوس کی بات ہےکہ کسی حکومت نےرینجرزکےکام کونہیں سراہا۔
مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.