نومنتخب چےئرمین سینیٹ رضا ربانی حلف اٹھاتے ہی ایوان صدر سے روانہ

جمعرات 12 مارچ 2015 19:42

نومنتخب چےئرمین سینیٹ رضا ربانی حلف اٹھاتے ہی ایوان صدر سے روانہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) نومنتخب چےئرمین سینیٹ رضا ربانی حلف اٹھاتے ہی ایوان صدر سے روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی چےئرمین کے انتخابات اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوئے،رضا ربانی نے چےئرمین سینیٹ کا حلف اٹھانے کے بعد کرسی پر اتنی دیر بیٹھے جب انہوں نے کہا کہ صدر بیرون ملک ہیں اور وہ اس وقت آئینی صدر ہیں،اس لئے اسحاق ڈار اجلاس کی صدارت کریں اور ڈپٹی چےئرمین کے انتخابات کرائیں ۔۔۔

متعلقہ عنوان :