کوئٹہ، اکابرین کے درس ہمارے لئے مشعل راہ ہے ،جمعیت علماء اسلام نظریاتی
جمعرات 12 مارچ 2015 18:54
کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء ) جمعیت علماء اسلام نظریاتی مولانا محمد شفیع یونٹ کے رہنماوں نیاز محمد عرف کاکو مجیب الرحما ن ، حافظ عصمت اللہ ، صوفی نعمت الہ نے کہا کہ اکابرین کے درس ہمارے لئے مشعل راہ ہے علاقہ کے مشین کوئی کسر نہیں اٹھائی گے ۔ اور آخری دم تک جد وجہد جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ مخالفین جمعیت نظریاتی کی مقبولیت خائف ہوکر بار بار مصالحت کے پروپیگنڈے کر رہے ہیں۔
پروپیگنڈوں کے دم توڑ چکے ہیں اپنے سیاسی ناکامی چھپانے کیلئے سولہ کے نام سے کارکنوں کو تصلی دی جاتی ہے کہ دہشگردی کے الزام لگانے والوں کا حقیقت دنیا پر عیاں ہوتی نائن زیرو اسلحہ کی برآمد گی اور دہشتگردوں کی گرفتاری ثابت ہوا نائن زیر وں دہشگردوں کا مرکزی بن گیا کراچی کا امن ان لوگوں نے تباہ کردیا کراچی کے روشنیا بحال کرنے کیلئے ان دہشتگردوں کا صفایا کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.