پاکستان اور روس کے مابین باہمی تجارت کے فروغ کے وسیع امکانات ہیں،کنسلٹنٹ روس ٹریڈ کمیشن
جمعرات 12 مارچ 2015 18:54
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) کرا چی میں روس کے ٹریڈ کمیشن کے کنسلٹنٹ Alexey Kudryavtsev نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے مابین باہمی تجارت کے فروغ کے وسیع امکانات ہیں۔ اس ضمن میں قونصل خانے کے ان روس کمپنیوں سے روبط ہیں جو پاکستان میں تعمیراتی مشنری اور میٹریل خصوصاً پرا نی بلڈنگز کو گرا نے والے دھماکہ خیز مواد فروخت کرنا چاہتی ہیں ۔
گزشتہ روز آباد ہاؤس میں ایسو سی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز (آباد ) کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ روس کرنسی روبل سستا ہو نے کے باعث پاکستان کی تعمیراتی کمپنیاں دیگر ممالک کے مقابلے میں کم قیمتوں پر تعمیراتی مشنری اور میٹریل کی خریداری کر سکتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ روس کمپنیاں پاکستان میں مشترکہ منصوبہ بندی میں بھی دلچسپی رکھتی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.