ڈاکٹر ظفر اقبال کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر مقدمے میں عدالت عالیہ سندھ نے حکم امتناع جاری کردیا

جمعرات 12 مارچ 2015 17:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر مقدمے میں عدالت عالیہ سندھ نے حکم امتناع جاری کردیا ہے اور سینیٹ کے26 ویں اجلاس میں کئے گئے تمام فیصلوں کو معطل کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :