تھرپارکر کے ریلیف انسپکٹنگ جج نے تھر میں ریلیف سرگرمیوں کے حوالے سے رپورٹ مرتب کرلی
جمعرات 12 مارچ 2015 17:39
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء ) تھرپارکر کے ریلیف انسپکٹنگ جج / سینئر سول جج میاں فیاض ربانی نے تھر میں ریلیف سرگرمیوں کے حوالے سے ایک رپورٹ مرتب کی ہے ، جس میں ریورس آسموسز ( آر او ) ٹیکنالوجی کے ذریعہ میٹھے پانی کے حصول کو تھر میں ایک انقلاب سے تعبیر کیا گیا ہے ۔ تاہم رپورٹ میں یہ تجاویز بھی دی گئی ہیں کہ بڑے واٹر ٹینک تعمیر کیے جائیں اور محدود پیمانے پر تھرپارکر میں کاشت کاری کے لیے اقدامات کیے جائیں ۔
یہ رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی ہے اور اس کی ایک کاپی چیف سیکرٹری سندھ کو بھی ارسال کی گئی ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ضلع تھرپارکر میں ریلیف سے متعلق سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے وقتاً فوقتاً کئی دورے کیے گئے ، جن میں یہ بات معلوم ہوئی کہ مختلف گوٹھوں میں آر او واٹر فلٹریشن پلانٹس کو تربیتی یافتہ مقامی لوگ موثر طور پر چلا رہے ہیں اور مقامی آبادی کو میٹھا پانی میسر ہو رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.