مجھے عادی مجرم کی طرح ہتھکڑی لگائی گئیں ،آنکھوں پر پٹی باندھ کر پیش کیا گیا،عامر خان
جمعرات 12 مارچ 2015 17:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء)ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیے گئے مرکزی رہنما عامر خان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ۔عامر خان کی آنکھوں میں پٹٰی بندھی ہوئی تھی جبکہ ہتھکڑی لگاکر انہیں دوسرے ملزمان کو پیش کرنے کے بعد لایا گیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر عامر خان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فاضل جج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عادی مجرم کی طرح ہتھکڑی لگائی گئی ہیں اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر پیش کیا گیا ۔
جس پر عدالت کے فاضل جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہتھکڑی تو سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بھی لگائی گئی تھی ۔آپ کو تو سامنے سے ہتھکڑی لگائی گئی ہے مگر وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پیچھے سے لگائی گئی تھی ۔ان کی پیشی کے موقع پر رینجرز اور پولیس کی جانب سے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے ۔عدالت نے رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان کو 90دن کیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.