کراچی بندرگاہ پرگذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 65ہزار 795ٹن کارگوکی نقل وحرکت ر یکارڈ کی گئی
جمعرات 12 مارچ 2015 17:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) کراچی بندرگاہ پرگذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 65ہزار 795ٹن کارگوکی نقل وحرکت ر یکارڈ کی گئی جن میں سے 1لاکھ 35ہزار618درآمدی کارگواور30 ہزار 177ٹن برآمدی کارگوشامل ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کوکراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی گارگو میں 2ہزار 464ٹن بلک کارگو، 54ہزار 2ٹن خشک کارگو اور81ہزار 616ٹن مائع کارگوجبکہ برآمدی کارگومیں 17ہزار 677ٹن خشک کارگو اور12ہزار 500ٹن مائع کارگوشامل تھا۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہینڈلنگ کیے گئے درآمدی کارگومیں 51ہزار 158ٹن کنٹینرائزڈکارگو،380ٹن بلک کارگواور2ہزار 464ٹن ایس بی میل جبکہ برآمدات میں 17ہزار 174ٹن کنٹینرائزڈ کارگواور503ٹن بلک کارگوشامل تھااس دوران بندرگاہ پر4جہازلنگراندزہوئے اور2جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 8جہازوں کی آمداور6جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.