پشاور تعلیمی بورڈ میں کنٹرول روم کا قیام

جمعرات 12 مارچ 2015 16:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) ثانونی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک کے سالانہ امتحان2015کے دوران طلبہ ، والدین اور عوام الناس کی سہولت کی خاطر کنٹرول روم قائم کردیا ہے جو امتحان کے دوران روزانہ صبح 8سے شام6بجے تک کام کرے گا۔

(جاری ہے)

کنٹرول روم دوسٹاف ممبران پر مشتمل ہو گا جن سے فون نمبرز 091-9216878,0919222073پر رابطہ کیا جاسکتا ہے مزید برآں شکایات کے سلسلے میں فون نمبرز 091-9216262,091-9216264اور ای میل ایڈریس [email protected]پر بھی رابطہ ہو سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :