پشاور : خیبر پختونخواہ اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

جمعرات 12 مارچ 2015 16:24

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : خیبر پختونخواہ اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، آئندہ ہونے والے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کی خالی نشست کے لیے انتخابات ہوں گے جبکہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کا آئندہ اجلاس اب 24 مارچ کو ہو گا.

متعلقہ عنوان :