عمران خان کا ٹیم پر قابوتھا، لیڈروہ ہوتاہے جو کہے تم خود پر بھروسہ رکھو: سدھو
جمعرات 12 مارچ 2015 14:24
(جاری ہے)
’زی میڈیا نیٹ ورک ‘کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ’سدھو‘ کاکہناتھاکہ کپتان یا لیڈر دوطرح کے ہوتے ہیں ، ایک وہ جو خود پر بھروسہ کرتاہے اور دوسراوہ جو کہتاہے کہ تم خو د پر بھروسہ رکھو اور وہی لیڈر ہے جو کہے کہ خود پر بھروسہ رکھو، ایک دفعہ پاکستان کے منظور الٰہی سے رنز نہیں بن پارہے تھے اورشاید آخری میچ تھا، عمران خان نے اس کے باوجود منظور الٰہی کو کھلایا اور بتایاکہ چار اوور باقی ہیں اور اِن میں چالیس رنز کاٹارگٹ ہے ، سنگل سے گریز کرنااور ہٹیں لگائیں ۔
سدھو کاکہناتھاکہ منظورالٰہی گھبرایاہواتھا، سنگل لے کر دوسرے کو سٹرائیک کاموقع دے دیتاتھا اور مجموعی طورپر 23رنز بنے لیکن جب ڈریسنگ روم میں آیاتو عمران خان نے منظورالٰہی کو کہاکہ آپ دوبارہ پاکستان کے لیے نہیں کھیلو گے اور ایساہی ہواکہ اُ س کے بعد منظور الٰہی نہیں کھیلا۔ کپتان پورے اعتماد سے لیڈکرتاہے اور یہ ایک مثال تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.