صنعت کاروں کاحکومت کیخلاف یومیہ احتجاج کا اعلان

جمعرات 12 مارچ 2015 14:01

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) صنعتکاروں نے حکومت کیخلاف یومیہ احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو ٹیکس بھی نہ لے، ۔

(جاری ہے)

کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سائٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید بلوانی نے کہا کہ حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت صنعتکاروں کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو ٹیکس بھی نہ لیا کرے، انہوں نے حکومت کیخلاف یومیہ احتجاج اور پریس کانفرنسز کرنے کا بھی اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :