بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کی فلم ”پیکو“ 18 مئی کو ریلیز ہوگی

جمعرات 12 مارچ 2015 13:42

بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کی فلم ”پیکو“ 18 مئی کو ریلیز ہوگی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن نے اپنی آنے والی فلم ”پیکو“ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر پر بگ بی نے لکھا کہ ان کی آنے والی کامیڈی ڈرامہ فلم ”پیکو“ 18 مئی کو ریلیز ہوگی۔ بگ بی کے مداح کافی عرصے سے انہیں سکرین پر دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں تاہم اب ان کا یہ انتظار بھی ختم ہونے والا ہے۔

متعلقہ عنوان :