اسلام آباد : رضا ربانی نے چئیر مین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

جمعرات 12 مارچ 2015 12:23

اسلام آباد : رضا ربانی نے چئیر مین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی بلا مقابلہ چئیر مین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں جس کے لیے انہوں نے بحیثیت چئیر مین سینیٹ حلف اٹھا لیا ہے، چئیر مین سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی کا وقت 12:30 بجے تک تھا لیکن کوئی بھی امیدوار نہیں آیا . جس کے بعد رضا ربانی چئیر مین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں.