کراچی : صدیق میمن کو نئے چیف سیکرٹری سندھ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا
جمعرات 12 مارچ 2015 11:44
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : سندھ کے چیف سیکرٹری صدیق میمن کو بنا دیا گیا ہے جس کے لیے صدیق میمن نے وزیر اعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کی ملاقات میں وزیر اعظم نے صدیق میمن کو چیف سیکرٹری سندھ کی ذمہ داریاں سنبھالنے اور بخوبی نبھانے کی تلقین کی. صدیق میمن چئیر مین پاکستان شپنگ کارپوریشن کے عہدے پر کام کر رہے تھے تاہم سجاد سلیم ہوتیانہ کو چیف سیکرٹری سندھ کے عہدے سے ہٹا کر صدیق میمن کو نیا چیف سیکرٹری سندھ بنا دیا گیا ہے.
مزید اہم خبریں
-
قرآن نذر آتش کرنے والا عراقی سویڈن کے رویے سے مایوس
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے پاکستان سافٹویئر ہاوسز ایسوسی ایشن کے اعلی سطح وفد کی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
-
پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفترخارجہ
-
یحیی السنورجہاں بھی ہے، ہم زندہ یا مردہ اس تک پہنچیں گے،اسرائیل
-
پرویز الٰہی پمز ہسپتال میں زیر علاج ،گزشتہ رات سے پسلیوں میں درد کی شکایت
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وزیر اطلاعات
-
فرانس: حجاب کے تنازعے پر طالبہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ
-
ارویند کیجریوال کی گرفتاری، امریکہ اور بھارت میں تکرار جاری
-
پسند یا نا پسند سے ملک نہیں چل سکتا،ملک احمد خان
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.