کراچی : 7 سالہ بچے کے قاتل کو پھانسی کی سزا سنا دی

جمعرات 12 مارچ 2015 11:37

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : کراچی میں 7 سالہ بچے عمیر کے قاتل شفقت حسین کو عدالت نے پھانسی کی سزا سنا دی ہے، ملزم کے ڈیتھ وارنٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جاری کیے ہیں جس کے تحت ملزم کو 19 مارچ کو سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا. ملزم شفقت حسین نے 1997 ء میں سات سالہ عمیر کو نیو ٹاؤن کے ایریا سے اغوا کے بعد قتل کیا تھا.

متعلقہ عنوان :