ننکانہ صاحب: عدالت نے ایک قیدی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے

جمعرات 12 مارچ 2015 10:47

ننکانہ صاحب (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : ننکانہ صاحب میں جیل میں وی ایک قیدی کے عدالے نے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے.

(جاری ہے)

تفصیلاات کے مطابق ملزم نواز نے 2008 ء میں دشمنی کی بنا پر ایک شخص کو قتل کر دیا تھا جس کے تحت عدالت نے ملزم نواز کے ڈیتھ وارنٹ جاری کرتے ہوئے 17 مارچ کو پھانسی کا حکم دیا ہے ، ملزم نواز کو 17 مارچ کو سینٹرل جیل فیصل آباد میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا.

متعلقہ عنوان :