صولت مرزا کی سزا پر عمل درآمد پر اعتراض نہیں، الطاف حسین
بدھ 11 مارچ 2015 22:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر صولت مرزا کی سزا پر عمل درآمد ہوگیا تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ڈان نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں الطاف حسین کایہ بھی کہنا تھا کہ چھاپہ مارنا ہی رینجرز کی نیت تھی تو ان کی بہن کے گھر چھاپا کیوں مارا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر نائن زیرو کے آس پاس جرائم پیشہ افراد موجود ہیں تو نام بتائیں ہم خود لا کر دینگے۔
اس سے قبل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹس جاری کردیئے ہیں۔ عدالتی احکامات کے مطابق صولت مرزا کو رواں ماہ 19 مارچ کو پھانسی دی جائے گی۔ واضح رہے کہ بدھ کو کراچی کی سینٹرل جیل حکام کی جانب سے پھانسی کے منتظرایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی سزا پر عمل درآمد کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت کو خط ارسال کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.