رضا ربانی پیپلزپارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی

بدھ 11 مارچ 2015 18:31

رضا ربانی پیپلزپارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رضا ربانی کو تمام پارلیمانی جماعتوں کی طرف سے سینیٹر چیئرمین کا متفقہ امیدوار نامزد کیا گیا تھاجس کے بعد انہوں نے پارٹی کا اپنا ایڈیشنل سیکر ٹری کا عہدہ چھو ڑ دیا ہے اب وہ منتخب ہونے کے بعداپنی ذمہ داریاں بطور چیئرمین سینیٹ ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :