اس بار روایتی شجر کاری کا افتتاح بھی گوارا نہیں ، درخت لگانے کے موسم کو گزرنے میں چند روز باقی رہ گئے ہیں ، عوامی بیان

بدھ 11 مارچ 2015 17:38

مچھ) اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء (مچھ شجر کاری مہم کی دعوے ہوا میں تحلیل مچھ شہر میں محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام اس بار روایتی شجر کاری کا افتتاح بھی گوارا نہیں کیا گیا درخت لگانے کے موسم کو گزرنے میں چند روز باقی رہ گئی ہیں سرکاری اداروں اور سڑک کنارے و پبلک پارک میں درختیں لگانے مطالبہ تفصیلات کیمطابق مچھ شہر میں شجرکاری کے موسم کو گزرنے میں کچھ دن باقی رہ گئیں لیکن پوریشہر میں محکمہ جنگلات سمیت کسی بھی سرکاری ادارے کے زیر اہتمام ایک درخت بھی نہیں لگائی گئی جبکہ ہر سال محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام روایتی شجر کاری کا اہتمام کیا جاتا تھا جبکہ اس بار روایتی شجرکاری کی اہتمام کا گوارہ بھی نہیں کیا گیا مچھ پبلک پارک اور سرکاری اداروں میں درختیں نہ ہونے کے برابر ہیں شجرکاری مہم کی دعوے عوام میں تحلیل ہوگئی عوام نے فوری شجر کاری مہم کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :