نادراآفس کا قیام خوش آئندعمل ہے ،ڈسٹرکٹ ممبرمیرکمال خان لانگو

بدھ 11 مارچ 2015 17:10

خالق آبادمنگچر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء )نادراآفس کی قیام خوش آئندعمل ہے اس سے یہاں کے عوام کوایک اہم سہولت میسرہورہی ہے مشیرخزانہ بلوچستان میرخالدخان لانگو کی عوام دوست اقدامات لائق تحسین ہے ان خیالات کااظہار ڈسٹرکٹ ممبرمیرکمال خان لانگو نے نادراآفس کے دورے کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے اس سے پہلے علاقے کے عوام خاص کرخواتین کوقومی شناختی کارڈ کی حصول میں شدید مشکلات سے دوچارہوناپڑتا تھا