بھکر،تھا نہ صدر دریا خان کی اشتہا ریو ں کے خلاف کا رروا ئی، مختلف مقد ما ت میں ملو ث چا ر اشتہا ری گر فتا ر

بدھ 11 مارچ 2015 17:09

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء)تھا نہ صدر دریا خان کی اشتہا ریو ں کے خلاف کا روا ئی مختلف مقد ما ت میں ملو ث چا ر اشتہا ری گر فتا ر تھا نہ صدر دریا خا کے اے ایس آئی عبد الستا ر نے اشتہا ری ملز م عصمت اللہ ،اور اے ایس آئی امدا د حسین نے دو اشتہا ری محمد عظیم ،اور محمد رمضا ن کو ڈرما ئی اندا ز میں دھر لیا جبکہ تھا ہ صد ر کے اے ایس آئی ملا زم حسین نے بھی عدا لتی مفر ور محمد لطیف کو گر فتا ر کر کے پا بند سلا سل کر دیا ۔