شرپسندی پھیلانے والے افراد کو فوری گرفتارکیا جائے، عوام کاروبار زندگی جاری رکھیں، تحفظ فراہم کیا جائیگا، ،ڈی جی رینجرزسندھ
بدھ 11 مارچ 2015 16:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے شہر میں دکانیں بند کرانے والے شرپسند عناصر کی گرفتاری کے احکامات کرتے ہوئے جاری کرتے ہوئے عوام سے کاروبار زندگی جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔ اورکہاہے کہ عوام اپنے معمولات زندگی جاری رکھیں انہیں تحفظ فراہم کیا جائے گا۔جبکہ سندھ رینجرز نے نائن زیرو کے اطراف دفاتر پر کارروائی کے دوران حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت بھی ظاہر کرنا شروع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی پاکستان رینجرزسندھ بلال اکبرنے بدھ کی علی الصبح ایم کیوایم کے مرکز90پر پر سرچ آپریشن کے بعد احتجاج کے دوران دکانیں بند کرانے والے شرپسند عناصر کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔دوسری جانب ترجمان رینجرز نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ نائن زیرو کے اطراف دفاتر سے حراست میں لیے گئے ملزمان کی شناخت ظاہر کی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.