وزیر اعلی سندھ نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی پولیس سے رابطہ کرکے چھاپے کی رپورٹ طلب کرلی
بدھ 11 مارچ 2015 16:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) وزیر اعلی سندھ سیدقائم علی شاہ نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی پولیس سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر اور ڈائریکٹر جنرل پولیس غلام حیدر جمالی سے رابطہ کیا اور ان سے عزیز آباد میں واقع ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے اور گرفتاریوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کی۔
اس سے قبل رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو اور اطراف میں سرچ آپریشن کرکے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا تھا، اس موقع پرمیڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.