کراچی، خواجہ اجمیر نگری میں پولیس کی کاروائی، 2بھتہ خور گرفتار
بدھ 11 مارچ 2015 13:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے کاروائی کے دوران 2 بھتہ خور گرفتار کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز پولیس نے کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں خفیہ اظلاعات پر ایک گھر میں چھاپہ مار کے 2 بھتہ خوروں خاور اور محسن کو گرفتار کیا ہے پولیس کے مطابق خاور اور محسن کئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔
(جاری ہے)
بھتہ خوروں سے اسلحہ نقدی رقم اور موبائل بھی برآمد کیا گیا ہے۔ اپتدائی تفتیش کے دوران ملزم خاور اور محسن نے بتھہ وصول کرنے کی کئی واردتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ اور کراچی کے مخلف تھانو ں میں انکے خلاف مقدمات بھی درج ہیں،
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.