کاربن کیپچر ٹیکنالوجی اپنانے سے کول انرجی کی آلودگی ختم ہو جائے گی، تیل کے خشک کنووں سے دوبارہ پیداوار شروع کی جا سکتی ہے
پاکستان اکانومی واچ کے صدر مرتضیٰ مغل کابیان
بدھ 11 مارچ 2015 13:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ کوئلے سے بجلی بنانے کے منصوبوں میں جدید ترین کاربن کیپچرٹیکنالوجی روشناس کروائی جائے تو فضا میں زہریلی گیسوں کا اخراج روک کر ماحولیاتی آلودگی کا مسئلے ختم کیا جا سکتا ہے۔اس ٹیکنالوجی کی مدد سے زہریلی گیسوں کوجمع کرنے کے بعدزیر زمین دفنایا جا تاہے۔
اسکے علاوہ اسے تیل کے خشک ہونے والے کنووں میں اس وقت تک بھرا جاتا ہے جب تک گہرائی میں موجود تیل اوپر آ کر نکالنے کے قابل نہ ہو جائے۔ تیل نکالنے کے بعد کنوئیں کا منہ بند کر کے ان گیسوں بشمول کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ہمیشہ کیلئے وہیں دفنا دیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کے مطابق کوئلے سے چلنے والا درمیانے درجہ کا بجلی گھر سالانہ دس لاکھ ٹن تک زہریلی گیس جمع کر سکتا ہے جو ڈھائی لاکھ گاڑیوں سے پھیلنے والی سالانہ آلودگی کے برابر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.