پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے سفارتی اسناد اقوام متحدہ میں پیش کیں

بدھ 11 مارچ 2015 13:35

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) اقوام متحدہ میں پاکستان کی نامزد سفیر ملیحہ لودھی نے بدھ کو اپنی سفارتی اسناد اقوام متحدہ میں پیش کردیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی اسناد سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بان کی مون کو پیش کیں ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بان کی مون جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کے لئے کردار ادا کریں۔

متعلقہ عنوان :