اسلام آباد : سینیٹ کے 52 اراکین آج اپنے عہدوں سے ریٹائر ہوں گے

بدھ 11 مارچ 2015 12:58

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) :: اسلام آباد میں سینیٹ کے 52 اراکین آج اپنے عہدوں سے ریٹائرڈ ہو رہے ہیں جب کہ نو منتخب اراکین سینیٹ کل اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے، ریٹائر ہونے والے اراکین کے لیے آج الوداعی توریب ہونا تھی لیکن ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر نے سینیٹ کے ماحول کو گرما دیا جس کے باعث اپوزیشن جماعت نے بھی ایوان سے واک آؤٹ کر دیا.

متعلقہ عنوان :