صدرممنون کا غیر ملکی دورہ‘ 72 گھنٹوں میں 3قائمقام صدر بنیں گے
بدھ 11 مارچ 2015 11:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین کے آذر بائیجان کے چار روزہ دورے کے دوران پارلیمانی اور آئینی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ آج سے قائم ہونا شروع ہوگیا ہے اور 48گھنٹوں میں تین آئینی عہدوں پرتعینات شخصیات قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آزر بائیجان کے چار روزہ دورے پر آج روانہ ہوگئے ہیں اور ان کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری نے قائمقام صدر کی زمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
وہ بارہ بجے تک قائمقام صدر کے فرائض انجام دیں گے جس کے بعد ان کے عہدے کی آئینی مدت ختم ہونے کے بعد قائمقام صدر کی ذمہ داریاں سپیکر سردار ایاز صادق 15گھنٹوں کے لئے سنبھال لیں گے جس کے بعد 12مارچ کو میاں رضا ربانی نئے چیئرمین سینٹ منتخب ہوجائیں گے اور نیئر بخاری ان سے نئے چیئرمین کا حلف لیں گے جس کے بعد وہ قائمقام صدر کی ذمہ داریاں تین دن تک ادا کریں گے اور یہ پہلا موقع ہوگا کہ سینٹ کا نیا چیئرمین عہدے کا حلف اٹھاتے ہی قائمقام صدر کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.