ما ہی گیر نہ صر ف ایک جفا کش برا د ر ی سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ وہ ایک وفا دا ر برا د ر ی ہے،ڈا ئریکٹر فشر مینز کو آپریٹو سو سا ئٹی
منگل 10 مارچ 2015 23:01
کراچی( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) فشر مینز کو آپریٹو سو سا ئٹی کے ڈا ئریکٹر اور پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے سینئر رہنما ابو ذر ما ڑ ی وا لا نے منگل کو جا ر ی ہو نے وا لے بیا ن میں کہا ہے کہ ما ہی گیر نہ صر ف ایک جفا کش برا د ر ی سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ وہ ایک وفا دا ر برا د ر ی ہے اور اسی با ت کاثبو ت وہ جمعتہ المبا ر ک بتا ر یخ 13ما ر چ 2015بو قت 3بجے سہ پہر کو کرا چی فش ہا ر بر سے کرا چی پریس کلب برا ستہ آئی سی آئی بر ج ،ڈا کٹر مو را ئی کی حما یت میں ایک عظیم الشا ن ریلی میں شر کت کر کے دیں گے ۔
انہو ں نے کہا کہ ہر با شعو ر اور غیرت مند ما ہی گیر جو کہ ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی تا ر یخی بے لو ث اور انقلا بی خدما ت سے وا قف ہے وہ اس عظیم الشا ن ریلی میں اپنی شر کت کر کے ڈا کٹر نثا ر مو را ئی سے یکجہتی اور عہد وفا نبھا ئیں گے ۔(جاری ہے)
ما ہی گیر اس با ت سے اچھی طر ح وا قف ہے کہ ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی قیا دت سے پہلے کس طر ح انہیں کچلا گیا اور ان کے تما م تر بنیاد ی حقوق کو پا ما ل کیا گیا اور وہ اس با ت سے بھی اچھی طر ح وا قف ہیں کہ جب سے ڈا کٹر نثا ر مو را ئی نے ما ہی گیر و ں کی قیا دت سنبھا لی ہے تب سے لیکر آج تک ڈا کٹر نثا ر مو را ئی نے اپنے انقلا بی اقدا ما ت سے ما ہی گیرو ں کی بے لو ث اور تا ریخی خدما ت کے ذر یعے ما ہی گیرو ں کی حا لت زا ر کو بہتر بنا یا ہے ۔
زندگی کے ہر شعبے میں تعلیم ،صحت ،ما لی امدا د ،شا دی کے مو قع پر غر یب ما ہی گیرو ں کی بیٹیو ں کی ما لی امدا د دور درا ز ما ہی گیر بستیو ں میں پینے کے پا نی کی فرا ہمی اور ما ہی گیر بستیو ں میں بنیا دی تر قیا تی خد ما ت و غیر ہ کی فہرست اتنی طو یل ہے کہ اس کے لئے الفا ظ کا سہا را نہیں لیا جاسکتا ۔انہو ں نے کہا کہ ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی غریب پر ور ی اور انسا ن دو ستی کی پا لیسیو ں کی وجہ سے آج پو ر ی ما ہی گیر برا در ی میں امید کا ایک سو ر ج طلو ع ہوا ہے ۔ ابو ذر ما ڑ ی وا لا نے اپنے بیا ن میں مزید کہا کہ 13ما ر چ 2015برو ز جمعہ کو کرا چی کی تما م ماہی گیر بستیو ں میں بسنے وا لے ما ہی گیر کرا چی فش ہا ر بر پر ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی حما یت میں ایک عظیم الشا ن ریلی میں شرکت کریں گے۔انہو ں نے کہا کہ ڈا کٹر نثا ر مورا ئی کی قیا دت میں متحدہیں اور انشا ء اللہ تعا لیٰ اس کا ثبو ت اس ریلی میں بھر پو ر شر کت کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.