حکومت اورانتظامیہ پختوبستوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کرے، شیرخان آکاخیل
منگل 10 مارچ 2015 22:47
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) عوامی نیشنل پارٹی ضلع شرقی کے قائم مقام صدرشیرخان آکاخیل نے کہا ہے کہ حکومت اورانتظامیہ پختوبستوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کرملک میں آئین وقانون کے تحت برابری کے بنیاد پرسہولتیں پانی کی پراہمی ونگاسی آب،صحت صفائی،بینادی تعلیم،ناصرایجویشن سینٹرکے قریب بالائی گزرگاہ،نادرہ آفس،سڑکوں کی تعمیرومرمت اوارہ کتوں اورمچروں اورمکوں کے اسپرے ودیگرمراعات فراہم کریں اورنہ اے این پی اورسندھ میں آباد پختون کے سخت ردعمل کاسامناکرنے تیاررہے ۔
کراچی پولیس کی کرپٹ اوربدعنواعناصرپارٹی کے بے گناہ کارکنان کو قیدوبندان پرجوٹھے مقدمات قائم کرنے اور شہادت سے خوف زدہ کرکے ہراسہ کیاجارہاہے۔ باچاخان کے پیروکارعدم تشدد پر کاربندرہے ملک وقوم کیلئے ہرطرح کی قربانیوں کیلئے تیارہیں۔(جاری ہے)
نادرہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے پختون کو سخت پریشانی کے عالم میں زندگی بسرکررہے ہیں۔نادرہ کے کرپٹ اوربندعنوان عناصرنے مظلوم پختونوں کی زندگی اجرن بنارکھی ہیں۔
پولیس سمیت تمام سرکاری اداروں میں پاکستان کے قومی شناخت معمہ بن گیا۔اے این پی نادرہ سمیت تمام اداروں کوخبردارکرتی ہیں کہ وہ ناجائز طریقوں سے پارٹی کارکنان اوربے گناہ پختونوں کو ہراسہ کرنے کاسلسلہ بندکریں ورنہ وہ خود ذمہ دارہونگے۔پختون بحیثیت قوم آفغان ہے پاکستان میں ہونے کی وجہ سے اپنے قوم سے لاتعلق تو نہیں رہے سکتاہیں ۔وہ محمدحسین کی رہائش گاہ پرضلعی کابینہ اورمجلس عامہ سے خطاب کررہے تھے۔اجلاس میں صوبائی نائب صدرسائیں علاؤلدین آغا، کلچرسیکریٹری نوراللہ اچکزئی ،سنٹرل کمیٹی کے رکن سیدثناء اللہ آغا،ضلعی جنرل سیکریٹری زورطلب خان،عبدالوسع ترین،انورزیب خان،گل خان ناصر،صالح داد خان،رؤف خان ،یونس خان،اسماعیل خان آکاخیل،سفیرخان محسود،عمرباچہ،یاسین اللہ خان،سمیع اللہ خان،بلال آغا،سیدفاروق آغا،میاتاج بونیری،شازرین وردگ،ودیگرنے شرکت اورخطاب کیا۔اجلاس میں رؤف خان ،اورمصطفی خان کونائب صدور سیدعظیم شاہ کوسیکریٹری اطلاعات منتخب کرنے کی منظوری دی گئی ۔اجلاس میں سہراب گوٹھ وارڈکے سینئرنائب صدرعلی بابااورڈپٹی جنرل سیکریٹری طاہرخان کوجدہ ہوٹل سے صبح کاناشتہ کرتے ہوئے گرفتارکرکے جوٹھے ایف آئی آرمیں ملوث کرنے پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ پولیس جرئم پیشہ افراد کے خلاف اپریشن جاری رکیں ۔مگراپریشن کے آڑمیں پارٹی کے بے گناہ کارکنوں پرجوٹھے مقدمات درج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ شیرخان آکاخیل نے کہاکہ اے این پی ملک میں پارٹی کارکنوں اوربے گناہ پختونوں کے مفادات کی تحفظ کریں گی اور پرکسی صورت میں ان پر ظلم ودستم برداشت نہیں کریں گی۔مزید مقامی خبریں
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
-
نگہبان رمضان پیکج کی اب تک کے اعدادو شمار کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
-
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ، ایک صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے
-
موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب
-
سستا رمضان بازار شہریو ں کیلئے بڑی سہولت ہے یہاں تمام اشیاء خوردو نوش انتہائی مناسب قیمتوں پر ہر شہری کیلئے دستیاب ہیں ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم کا گند م گودام کا دورہ، نگہبان راشن پروگرام کے تحت فراہم کیجانے والی گندم کی کوالٹی اور پیکنگ چیک کی، نگہبا ن پروگرام میں ناقص گندم کی شکایات حقیقت پر مبنی نہیں
-
نگہبان راشن پیکج کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، مختلف مقامات پر راشن پیکج کی تیاری اور گلی محلوں میں تقسیم کی نگرانی
-
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی ہے
-
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گرینڈ سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.