وزیر اعظم کا شکوہ کام آگیا،آصف زرداری نے نواز شریف سمیت اتحادیوں اور پارلیمانی سربراہوں کے قائدین کو رات کو کھانے پر بلا لیا

منگل 10 مارچ 2015 22:41

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) وزیر اعظم کا شکوہ ! پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیر اعظم نواز شریف سمیت تمام پارلیمانی سربراہوں کے قائدین کو کو عشائیہ پر بلا لیا۔

(جاری ہے)

منگل کے روز وزیر اعظم کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کیلئے بطور رضا ربانی کے نام کی حمایت کرنے پروزیر اعظم کے بیان کا خیر مقدم کیا اور رات کو اتحادی اور پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کو کھانے پر بلا لیا

متعلقہ عنوان :