جنگلات ملک کی معیشت کو مستحکم بنانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں،محمود خان،
اس لئے ہم سب کا قومی فریضہ بنتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ رقبے پر پودے لگائے جائیں،صوبائی وزیر آبپاشی
منگل 10 مارچ 2015 20:00
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء)خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی محمود خان نے کہا ہے کہ جنگلات ملک کی معیشت کو مستحکم بنانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اس لئے ہم سب کا قومی فریضہ بنتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ رقبے پر پودے لگائے جائیں ۔یہ بات اُنہوں نے مٹہ سوات میں موسم بہار شجر کاری مہم کے افتتاح کے موقع پر لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر محکمہ جنگلات کے افسران ،ضلعی انتظامیہ کے افسران کے علاوہ پی ٹی آئی تحصیل مٹہ کے صدر ثمر خان بھی موجود تھے ۔ صوبائی وزیر نے مٹہ گراؤنڈ میں دیودار کا پودا لگا کر ضلع سوات میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ جنگلات ایک قومی آثاثہ ہیں اور اسکی حفاظت کرنا محکمہ جنگلات کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری بنتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.