خیبر پختونخوا میں 15ارب کی لاگت سے ایک ارب درخت لگائے جائیں گے،عمران خان،
جنگلات کو ٹمبر مافیا سے بچانے کیلئے نگہبان فورس قائم کی جائیگی جبکہ سیٹلائٹ کے ذریعے جنگلات کی نگرانی بھی کی جائیگی تاکہ سرسبز پختونخوابنانے اورپورے ملک کے بچوں کا مستقبل سنوار نے میں کامیاب ہو سکیں،چیئرمین پی ٹی آئی
منگل 10 مارچ 2015 19:06
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 15ارب روپے کی لاگت سے ایک ارب درخت لگائے جائیں گے،جنگلات کو ٹمبر مافیا سے بچانے کیلئے نگہبان فورس قائم کی جائیگی جبکہ سیٹلائٹ کے ذریعے جنگلات کی نگرانی بھی کی جائیگی تاکہ سرسبز پختونخوابنانے اورپورے ملک کے بچوں کا مستقبل سنوار نے میں کامیاب ہو سکیں۔
ٹمبر مافیا میں ملوث بیوروکریٹس،سیاستدان ،فارسٹ آفیسرز سمیت کوئی نہیں بچ سکے گا۔وہ چکدرہ ،ملاکنڈ یونیورسٹی میں بلین ٹری سونامی مہم کے دوران متعلقہ حکام سے بریفنگ لینے اورشجرکاری مہم کیدوران پودا لگانے کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک،صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ،وزیر ایریگیشن محمود خان ،شکیل خان،محب اللہ سمیت دیگر مقامی رہنما بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.