سیکورٹی فورسز نے لسبیلہ کے مقام پرتربت سے کراچی جانیوالی کوچز سے ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا

منگل 10 مارچ 2015 18:40

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء ) سیکورٹی فورسز نے لسبیلہ کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے گوادر اور تربت سے کراچی جانے والی مسافر کوچز ہزاروں ایرانی ڈیزل برآمد کیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں سیکورٹی فورسز نے تربت اور گوادر سے کراچی جانے والی مختلف مسافر کوچزسے 7ہزار کے قریب ایرانی ڈیزل برآمد کرکے کوچز کو بھی تحویل میں لے لیا مزید کارروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :